Writer: Abdul Ghafoor Chaudhry
مصنف عبد الغفور چودھری ضلع قصور کے ایک دور افتادہ گاؤں کھنگرانوالہ میں ’’نا خواندہ‘‘ ماں باپ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کے والد صاحب کا آبائی پیشہ کاشتکاری تھا۔ پرائمری تعلیم اپنے گاؤں سے ہی حاصل کی۔ ہائی سکول ان کے گھر سے چھ کلومیٹر دور تھا۔ روزانہ کی بنیاد پر بارہ کلومیٹر پیدل سفر طے کر کے میٹر ک کا ..
Rs.2,000 Rs.2,500
Showing 1 to 1 of 1 (1 Pages)