Writer: Umer Aziz
عمر عزیز صاحب کی اس شاعری کے توسط سے بہت دن بعد کوئی ایسا شعری مسودہ
نظر سے گزرا ہے جس میں آرٹ اور کرافٹ ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ مجھے یقین ہے
کہ اہلِ ذوق اور صاحبانِ نظر اس شاعری کو نہ صرف پسند فرمائیں گے بلکہ
حیران بھی ہوں گے کہ یہ شاعر اب تک کہاں چھپا تھا۔ (امجد اسلام امجد)
عمر..
Rs.600 Rs.700
Showing 1 to 1 of 1 (1 Pages)