Menu
Menu
Filter
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Biography

Writer: Sahir Ludhianvi
ساحر لدھیانوی کی خود نوشت، اسّی سے زائد نایاب تصاویر کے ساتھ ====== میں ساحر ہوں =======..
Rs.600 Rs.800
Add to Cart
Writer: Raja Anwar
راجہ انور کے پنجاب یونیورسٹی میں میں اپنی  کلاس فیلو محبوبہ کو لکھے گئے خطوط ۔جنہیں بعد میں راجہ صاحب نے خود شائع کیا۔ اردو ادب اور رومانس پڑھنے والوں کے لئے ایک بہترین کتاب ہے -پنجاب یونیورسٹی کی مہکتی فضاؤں میں پروان چڑھنے والی محبت کی داستان-’’سارے نابالغ ایک سائیڈ پر ہو جائیں اور کان پکڑ ل..
Rs.1,500 Rs.2,000
Add to Cart
Writer: Ada Jafri
ادا جعفری اردو زبان کی معروف شاعرہ تھیں۔ آپ 22 اگست 1924ء کو بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔ آپ تین سال کی تھیں کہ والد مولی بدرالحسن کا انتقال ہو گیا۔ جس کے بعد ننھیال میں پرورش ہوئی۔ ادا جعفری نے تیرہ برس کی عمر میں ہی شاعری شروع کر دی تھی۔ وہ ادا بدایونی کے نام سے ش..
Rs.1,300 Rs.1,595
Add to Cart
Writer: S M Zafar
میں یہی چاہتا تھا کہ ہمارا عام شہری جومقدمات کی ڈرامائی کہانیوں میں افسانوی حد تک دلچسپی رکھتا ہے لیکن عدالت کے ماحول سے پوری طرح واقف نہیں ہے اور میدان وکالت کے نشیب وفراز سے بھی مانوس نہیں میں اسے عدالت کے کمرے میں لے جاؤں تاکہ وہ دلائل بحثوں اور شہادتوں کا انداز کر سکے جو بالآ خر عدالت کے فیصلوں ..
Rs.700 Rs.1,000
Add to Cart
دوسری جنگ عظیم کے بعد چرچل کے مخالفین ان کے بارے میں دو باتیں بہت زورشور سے کہتے تھے۔ ایک یہ کہ وہ ذہنی مریض ہیں اور دوسرے یہ کہ وہ نیم پاگل ہیں۔ چرچل نے اپنے ان نقادوں میں سے کچھ کو گرفتار کروا دیا۔سب طرف شور مچ گیا۔ بات بڑھ گئی ۔ کہا گیا چرچل میں برداشت کی کمی ہے۔ ان سے جواب مانگا گیا تو انہوں نے ..
Rs.900 Rs.1,200
Add to Cart
100 Insani Tehzeb Kay Mamar - 100 انسانی تہزیب کے معمار 100 Insani Tehzeb Kay Mamar - 100 انسانی تہزیب کے معمار
-40% Sold Out
Writer: Will Durant
ول ڈیورانٹ کی گیارہ جلدوں (14 ہزار سے زائد صفحات) پر مشتمل مشہور کتاب ’’دی سٹوری آف سویلائزیشن‘‘ کو پڑھنے کے بعد میں نے اُن شخصیات کو منتخب کیا جو اس کتاب میں سب سے زیادہ نمایاں تھیں۔ اس کتاب کو لکھنے میں اس کی بیوی ایرئیل ڈیورانٹ نے اس کی متواتر مدد کی۔ اِس سے ہمیں تہذیب کے معماروں کی..
Rs.900 Rs.1,500
Sold Out
ہر جگہ قانون کی حکمرانی قائم کرنے والے لیجنڈری پولیس آفیسر ذوالفقار احمد چیمہ کی کتاب. دوٹوک جس میں مصنف نے انتہائی اہم اور حساس قومی، سیاسی، عدالتی اور انتظامی امور پر بے لاگ اور دو ٹوک رائے دی ہے اوراپنے ذاتی تجربات بھی تحریر کیے ہیں..
Rs.700 Rs.750
یہ مریم  جمیلہ (مارگریٹ مارکیوس) کی زندگی کے حوالے سے کتاب ہے - یہ کتاب اس شاندار جدوجہد کی کہانی ہے جو انہوں نے پاکستان ہجرت کرنے کے لئے کی تاکہ قرآن و سنت کے مطابق زندگی بسر کرسکیں- اسلام لانے کے بعد ان کا امریکہ میں رہنا دو بھر ہو چکا تھا-امریکہ سے ہجرت سے لے کر پاکستان کے شہر پتوکی میں زندگ..
Rs.700 Rs.900
Add to Cart
Writer: Rao Rashid
"جو میں نے دیکھا "کے مصنف راؤ رشید اگرچہ پاکستان پولیس کے افسر تھے لیکن ان کی انفرادی خوبی یہ ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کو اپنے اصولوں اور ضابطوں کے مطابق بسر کیا اور ترقی کی وہ راہیں کھولیں جو پروفیشنل پولیس کے بیشتر خواص پر بھی بند رہتی ہیں۔ انہوں نے عملی زندگی کی ابتدا ایک لیکچرر کی حیثیت میں کی ..
Rs.650 Rs.720
Add to Cart
طالبان کی قید میں : یوآنے رڈلے سے مریم تک : 11/9 کے بعد بھیس بدل کر افغانستان پہنچنے والی برطانوی خاتون صحافی کے انکشاف انگیز اور ایمان افروز مشاہدات و تاثرات..
Rs.650 Rs.900
Add to Cart
پاک فوج کے سابق چیف آف سٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات- یہ صرف ایک فرد کی کہانی نہیں بلکہ ہماری قومی زندگی کے کئی اہم واقعات کا احاطہ بھی کرتی ہے اور قومی اور بین الاقوامی امور کے ایسے حقائق کو بے نقاب کرتی ہے- جو اب تک اسرار کے پردوں میں چھپے ہوئے تھے- "اقتدار کی مجبوریاں" -  جنرل مرزا..
Rs.750 Rs.1,000
Add to Cart
Writer: Alys Faiz
تنہائی اور کرب کے اظہار میں کوئی ریاکاری نہیں، کسی حال میں ہار نہیں مانی اور جم کر مقابلہ کیا، ایک کے بعد ایک چونکا دینے والے واقعات ان کے سامنے آرے رہے، وہ جس قدر اپنی برطانوی پرورش اور روایات سے جڑی رہیں، اسی قدر انہوں نے اپنے زمانے کی ادبی قدار کو بھی دل سے اپنایا۔ یہ یادیں ہیں ایلس فیض کی...
Rs.1,100 Rs.1,400
Add to Cart
Writer: Raza Ali Abidi
ایک عالمی نشریاتی ادارے کے براڈ کاسٹر کی سرگزشت..
Rs.600
Add to Cart
Writer: Mukhtar Masood
 "زندگی دم بہ دم، صحرا زرہ بہ زرہ، دریا قطرہ بہ قطرہ۔ میں اس تقسیم پر غور کرتا ہوں۔ ہمیں گنتی کے چند سانس ملے۔ انہیں جو ملا وہ ان گنت ملا۔ صحرا اور دریا نے کہا، کس بات کا شکوہ کرتے ہو تم اشرف المخلوقات ہو۔ مانا کہ زندگی مختصرسہی مگر اس زندگی میں تم جو کچھ کرسکتے ہو وہ بے حد و حساب ہے۔ ا..
Rs.800
Add to Cart
Writer: Mukhtar Masood
موضوع ایران کا انقلاب، مخاطب اہل پاکستان، لکھنے والا انقلاب کا چشم دید گواہ، واقعات حیران کن،بیان مسحورکن، نتیجہ ایک منفرد ادبی شاہکار-مختار مسعود آر سی ڈی کے سیکریٹری جنرل تھے، تہران میں قیام تھا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب ایران اپنی تاریخ کے ایک بڑے انقلاب سے گزر رہا تھا۔ حالات بہت پرآشوب تھے۔ دفتر..
Rs.600
Add to Cart
  اُردو کے نامور نثر نگار مرزا فرحت اللہ بیگ کی یہ خودنوشت ’’میری داستان‘‘ دراصل ایک ’’دفتربیتی‘‘ ہے جو آپ بیتی کے تمام پہلوؤں کی بجائے صرف ایک پہلو یعنی ان کی دفتری زندگی اور کارناموں پر محیط ہے۔ مرزا صاحب نے انسانی زندگی کو ایک قید سے تعبیر کیا ہے اور اس قید کے پانچ حصے کیے ہیں۔ حصہ..
Rs.600 Rs.800
Add to Cart
امام الھند ابوالکلام آزاد کی آپ بیتی جو انہوں نے خود جیل میں لکھوائی- ملیح آبادی لکھتے ہیں کہ: عجائباتِ روزگار میں سے یہ کتاب بھی اس لحاظ سے ایک عجوبہ ہے کہ مولانا اپنی پوری زندگی میں شاید کوئی چھوٹی سے چھوٹی بات بھی بھولے نہیں، مگر لکھا دینے کے بعد اس کتاب کو بالکل ہی بھول گئے۔ مجھے حق الیقین..
Rs.600 Rs.700
Add to Cart
Writer: Vladimir Putin
"مردِ آہن۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن کی سنسنی خیز سوانح" امریکی صدر ٹرمپ کی شام پر جارحیت اور سامراجیت کے خلاف، روسی صدر پوتن کی امریکہ کو للکار۔۔ سردجنگ کے خاتمے کے بعد امریکہ کے خلاف پہلی دبنگ آواز۔۔ ولادیمیر پوتن کی پُراسرار آہنی شخصیت - غربت میں جنم لینے والا پوتن ابھرتے روس کا مردِ آ ہن کیسے..
Rs.650 Rs.780
Add to Cart
Writer: Qaisra Shafqat
اگر میں یہ کہوں یہ کتاب کبھی نہ کبھی اُردو میں ایک کلاسک کا درجہ اختیار کرے گی تو ہوسکتا ہے بہت سارے لوگ میرے اس دعوے پر ہنس دیں۔ لیکن پتہ نہیں کیوں اس کتاب نے مجھے متاثر کیا ہے۔ اس غیرمعمولی کتاب کے اندر پورا ایک جہاں آباد ہے، ایک نئی دُنیا آباد ہے۔ اس کتاب میں پوری چار نسلیں سانسیں لے رہی ہیں ۔ ..
Rs.600 Rs.700
Add to Cart
Showing 477 to 504 of 601 (22 Pages)
Filter Products