Menu
Menu
Filter
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Biography

Writer: Raja Anwar
’’دہشت گرد شہزادہ‘‘ الذوالفقار کی کارروائیوں کی مربوط داستان ہے۔ یہ مسلح گروہ مرتضیٰ بھٹو نے اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کا انتقام لینے کے لیے تشکیل دیا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم تھے جنھیں جنرل ضیاء الحق نے1977ء میں معزول کیا اور پھر قتل کرا دیا۔ ’’ا..
Rs.1,150 Rs.1,500
Add to Cart
Writer: Raja Anwar
زندان خانے میں بِلکتی ہوئی زندگی کی ترجمان غالباً ستمبر 1970ء کا پہلا ہفتہ تھا کہ جیل میں اسیر طلبہ نے صبح صبح شور مچایا، ’’راجہ بھی آ رہا ہے‘‘ انھوں نے اخبار سے اس کی گرفتاری کی خبر پڑھی تھی۔ شام کو اسے بھی ہمارے ساتھ ’’سی کلاس‘‘ کی تنگ ترین کوٹھری میں دھکیل دیا گیا۔ اب تکلّف کی کوئی گنج..
Rs.750 Rs.1,000
Add to Cart
برٹرینڈ رسل کو آپ کے فلسفے کی تاریخ کا آخری بڑا فلسفی قرار دے سکتے ہیں۔ زندگی میں ہی اس کی شہرت تمام براعظموں تک پھیل گئی تھی اس کی شہرت صرف علمی اور فکری حلقوں تک محدود نہ رہی تھی بلکہ ارباب ادب و فن اور تعلیم یافتہ عوام تک بھی پہنچی تھی۔ رسل کی تحریروں کو چاہنے والوں کے علاوہ ان کی مخالفت ..
Rs.675 Rs.900
Add to Cart
Writer: Parvez Anjum
Rs.750 Rs.900
Add to Cart
Writer: Moneeza Hashmi
For the Reader:So what took me so long to get this book started?A good question!Firstly, I am still struggling with myself, having lived in the “semi” limelight for most of my life. Partly as the daughter of a great poet; partly as the sister of a great painter; partly on management posts of the onl..
Rs.2,800 Rs.3,000
Add to Cart
Writer: Raja Anwar
راجہ انور کی کتاب ’’قبر کی آغوش‘‘ کے لیے تقریب پنجاب یونیورسٹی میں ہوئی تھی۔ جس کی صدارت ڈاکٹر مجاہد کامران نے کی تھی۔ اب اس کی دوسری کتاب ’’بَن باس‘‘ کی تقریب بھی پنجاب یونیورسٹی میں ہوئی ہے۔ یہ تقریب کہیں اور بھی ہو سکتی تھی۔ یہ راجہ انور کی اپنی مادرِ علمی کے ساتھ وابستگی ہے کہ وہ یہاں پُرانے زم..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Khurram Sohail
Rs.1,700 Rs.2,200
Add to Cart
Writer: Abu Hanzla Sadi
سلطنت خداداد میسور کے بانی ، مرہٹوں اور انگریزوں کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم مسلم فرماں روا کی داستان شجاعت..
Rs.850 Rs.1,250
Add to Cart
بھارتی اداکارہ ریکھا کی زندگی کے حوالے سے ایک بہترین کتاب..
Rs.300 Rs.350
Add to Cart
Writer: Shakil Durrani
ایک  بیوروکریٹ کی انکشافات سے مزین خودنوشت..
Rs.1,500 Rs.2,000
Add to Cart
Writer: G M Syed
  ایک زندگی ایک عجیب جستجو اور تگ و دو کا میدان ہے، جس میں انسان تمام وقت زندگی کے کشمکش میں مصروف عمل ہونے کے بعد جب ماضی پر طائرانہ نگاہ ڈالتا ہے ، تو ان تمام سر گذشتہ کی محض سراب کی ماند یادداشتیں باقی رہ جاتی ہیں۔ لاکھوں انسان اپنی یادداشتوں کے داستان اپنے ساتھ لیکر، کسی بھی ریکارڈ ..
Rs.1,450 Rs.2,000
Add to Cart
Writer: Mahmood Shaam
پاکستان کے صحافتی منظرنامے کے موقر ترین عینی شاہد محمود شام کی خودنوشت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " شام بخیر " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "شام بخیر" پاکستان کی غیر ایڈٹ شدہ تاریخ کا ماسٹر پرنٹ ۔ ۔۔۔۔ "شام بخیر"اقتدار کی راہداریوں کی "واردات ہائے بے قلب"۔۔۔۔ "شام بخیر" جو دیکھا وہ جہاں اور جیسی کی بنیاد..
Rs.2,300 Rs.3,000
Add to Cart
Writer: Che Guevara
ﭼﯽ ﮔﻮﯾﺮﺍ ‏( ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ : Ernesto Guevara ‏) ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﮐﺎ ﺍﻧﻘﻼﺑﯽ ﻟﯿﮉﺭ ﺗﮭﺎ۔ ﭼﯽ ﻋﺮﻓﯿﺖ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ 14 ﻣﺌﯽ ، 1928 ﺀ ﮐﻮ ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ۔ ﺑﭽﭙﻦ ﺳﮯ ﺩﻣﮧ ﮐﺎ ﻣﺮﯾﺾ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﯾﺘﮭﻠﯿﭧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﻄﺮﻧﺞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ..
Rs.450 Rs.700
Add to Cart
Rs.1,000 Rs.1,200
Add to Cart
زرتشت نے کہا، ’’آج کی باتیں کل کی امانت ہیں، ان سب کو اکٹھا کر لو۔‘‘ ابا کو گئے آج پونے تین برس ہو گئے۔ جس مشن یا مشین کو وہ چلا گئے تھے اس نے رکنے کا نام نہیں لیا۔ ان کے بک کارنر کو پچاس برس پورے ہوئے، اگلے پچاس برس کا عزم کیے چلنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اہلِ قلم حضرات نے ابا کے چلے جانے پر اپ..
Rs.1,000 Rs.1,500
Add to Cart
Urdu Translation of In Search Of Late Mangeshkar..
Rs.1,500 Rs.2,200
Add to Cart
Showing 169 to 196 of 601 (22 Pages)
Filter Products